ہر قسم کے غم اور فکر کا خاتمہ

یہ عمل ہر قسم کے غم کو دور کرتا ہے اور پریشانی سےمکمل نجات دیتا ہے۔ بعد نماز عشاء اول درود شریف گیارہ مرتبہ پڑھےاس کے بعد

ہچکی اور ہر قسم کا تحفظ کیلئے

حضرت عثمانؓ فرماتے ہیں کہ رسول اللہﷺنے فرمایا جو بندہ ہر صبح و شام ۳،۳ مرتبہ یہ پڑھے تو اسے کوئی بھی چیز نقصان یا ضرر نہ پہنچاۓ گی ۔(انشاء اللہ)ایک اور حدیث میں ہے کہ اچانک کوئی تکلیف نہ آۓ گی ۔(انشاءاللہ) 

بِسۡمِ اللہِ الَّذِیۡ لَا یَضُرُّ مَعَ اِسۡمِہٖ شَیۡءٌ فَیۡ الۡاَرۡضِ وَلَا فِیۡ السَّمَآءِ وَھُوَ السَّمِیۡعُ الۡعَلِیۡمُ ۔(ترمزی) 

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا جب کھایا پیا کرو تو یہ دعا پڑھ لیا کرو ،تمھیں کوئی بیماری (سوکھا پن ،خوراک نہ لگنا)نہ ہو گی۔اگر چہ کھانے میں زہر ہی کیوں نہ ملا ہو ۔(تحفۃ الحبیب فی ما ذاد علی الترغیب ،میں مندرجہ بالا دعا کے آخر میں فِیۡ السَّمَآءِ کے بعد وَھُوَ السَّمِیۡعُ الۡعَلِیۡمُ کی جگہ یَاحَیُّ یَاقَیُّوۡمُ ہے )حضرت ابو ھریرہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا جو شخص صبح و شام یہ دعا پڑھے گا اسے کوئی چیز بھی نقصان یا ضرر نہ پہنچاۓ گی ۔ (انشاء اللہ) (مشکوۃ)

ہچکی کیلیۓ

تین مرتبہ اَعُوۡذُ بِاللہ پوری پڑھنے سے ہچکی رک جاتی ہے ۔ آذمودہ ہے
۔

نکسیر کیلیۓ نہایت کامیاب نسخہ

ایک گمنام حکیم کا نادر نسخہ جو نکسیر کیلیۓکامیاب ثابت ہوا ہے گزشتہ ۲۰ سالوں سے نکسیر کے جس مریض کو

نسخہ براۓ خونی بواسیر۔

یہ نسخہ بہت سے مریضوں کو دیا ہمیشہ تیر بہدف پایا۔آپ بھی کریں انشاء اللہ سوفیصد کامیاب پائیں گے ۔ 

نسخہ ھوالشافی "۔پرانی بھوڑی بھینس کا پتہ ایک عدد ،چاکسو ۱ تولہ ،نیلا تھوتھا۶ چھ ماشہ، چاول ۱ تولہ۔
ترکیب:" پتے کے پانی میں سب چیزیں ڈال کر سایہ میں رکھ دیں ۔جب صحیح طرح خشک ہو جاۓ تو باریک پیس لیں۔ ترکیب استعمال":دو چاول برابر سفوف کو مکھن کی گولی سی بنا کر اس میں ملا لیں اور نہار منہ ہمراہ پانی مریض کو دیں۔(صرف تین دن)خوراک :مکھن،گھی ،بالائی،روٹی کی چوری،حلوہ ،کھیر خوب گھی ڈال کر کھائیں۔ پرہیز،۔:نمک،مرچ،مصالحہ جات،کھٹائی، تین دن تک آٹے کی روٹی میں بھی نمک نہ ہوتو بہتر ہے ۔اس کے بعد جو جی چاہے کھائیں ۔

میاں بیوی میں محبت پیدا کرنے کیلیۓ

حضرت شیخ محدث دہلوی رحمۃ اللہ علیہ لکھتے ہیں کہ یہ درود شریف مٹھائی پر پڑھ کر میاں بیوی کو کھلا دی جاۓ تو ان کے دل صاف ہو جائیں گے ۔اور ان کی محبت

Find Us on Facebook